Showing posts with label Jalaludin Qasmi. Show all posts
Showing posts with label Jalaludin Qasmi. Show all posts

Thursday, 2 June 2011

Muhammad s.a.w. Naam Aur Mansab -Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Muhammad s.a.w. Naam Aur Mansab

محمد رسول اللہ نام اور منصب
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی شخصیت ,آپکے نام اورمنصب سے متعلق مختصر روشنی ڈالى گئی ہے-

Wednesday, 1 June 2011

Ilm e Ghaib - jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Ilm e Ghaib

علم غيب
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: کیا نبی صلى اللہ علیہ وسلم کومطلق علم غیب حاصل تھا ؟ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین غیب کا علم رکھتے تھے؟ انبیاء علیہ السلام کے بارے میں مطلق علم غیب کا اعتقاد رکھنا کیسا ہے ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں ویڈیو مذکورمیں.

Monday, 23 May 2011

Azmat e Sahaba R.a. - Jalaluddin Qasmi (Cd/DvdQuality)

Azmat e Sahaba R.a.
عظمت صحابہ
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: صحابہ کرام کی عظمت کسی پر مخفی نہیں مگرامت کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو چند صحابہ کرام کو چھوڑ کر بقیہ صحابہ کو مرتد گردانتا ہے ویڈیو مذکور میں صحابہ کی عظمت کو شریعت کی روشنی میں بیان کرکے ان سے متعلق باطل شبہات واعتقادات کی تردید کی گئی ہے بہت ہی عمدہ بیان ہے ضرور استفادہ کریں. .

Sunday, 22 May 2011

Ilm Ki Ahmiyat - jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Ilm Ki Ahmiyat
علم کی اہمیت
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: علم کی اہمیت کسی پر مخفی نہیں , علم یہ ایمان کا راہنما ہے بغیر علم کے کوئی قوم نہ تو دنیا میں ترقی حاصل کرسکتی ہے نہ ہی آخرت میں فلاح پاسکتی ہے ویڈیو مذکورمیں علم دین کی اہمیت سے متعلق تفصیلى روشنی ڈالی گئی ہے.

Thursday, 19 May 2011

Quran Aur Science - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Quran Aur Science
قرآن اور سائنس
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کلام الہی ہے جس میں قیامت تک ایجاد کی جانی والی اشیاء کے بارے میں پیشین گوئی موجود ہے ,نیز مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں بھی مختصر روشنی ڈالى گئی ہے جنکی خدمات سے آج اہل یوروپ مستفید ہورہے ہیں مگرہم مسلمان اپنے اسلاف اور انکی سائنسی خدمات کو بھلا بیٹھے ہیں. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں-

Wednesday, 18 May 2011

Mufeed Cheezon Ki Hiras - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Mufeed Cheezon Ki Hiras
مفيد چیزوں کی حرص
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ انسان کو دنیا میں صرف ان اشیاء کی حرص کرنی چاہئے جو آخرت میں نفع بخش ثابت ہوں .

Sunday, 15 May 2011

Sharaee Parda - JUalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Sharaee Parda
شرعى پردہ
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں شرعی پردہ کے سلسلے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلى گفتگو کی گئی ہے.

Monday, 9 May 2011

Shirk Aur Bidat - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Shirk Aur Bidat
شرك اور بدعت
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: شریعت کی نظر میں دو ایسے گناہ ہیں جب تک بندہ انکا ارتکاب کرتا رہے گا اسکا کوئی عمل مقبول نہیں ہوگا نہ ہی اسکا توبہ قبول ہوگا اور وہ شرک اور بدعت ہیں ویڈیو مذکور میں انہیں دونوں چیزوں کا تفصيلى بیان موجود ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

Monday, 2 May 2011

Inkaar e Hadees Ka Fitna - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Inkaar e Hadees Ka Fitna
انکار حدیث کا فتنہ
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں تقوى کی تعریف , اسکی فضیلت واہمیت اور اسکے مراتب وغیرہ سے متعلق تفصیلى گفتگو گئی ہے. نیز زندگی کے تمام امور میں تقوى الہی کو اپنانے کی تاکید کی گئی ہے.

Sunday, 1 May 2011

Taqwa - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)


Taqwa
تقوى
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں تقوى کی تعریف , اسکی فضیلت واہمیت اور اسکے مراتب وغیرہ سے متعلق تفصیلى گفتگو گئی ہے. نیز زندگی کے تمام امور میں تقوى الہی کو اپنانے کی تاکید کی گئی ہے.

Thursday, 28 April 2011

Aansuvo Ki Kami - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)


Aansuvo Ki Kami
آنسووں کی کمی - خطبہ جمعہ
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں رونے کی اہمیت اور اسکے اقسام کو ذکر کرکے یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کو کون سا رونا محبوب ہے اور کون سا رونا نا پسندیدہ ہے.

Tuesday, 26 April 2011

Isaal e Sawab - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)


Isaal e Sawab
ایصال ثواب
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے صرف زبانی محبت کا دعوى کرنا کا فی نہیں بلکہ آپ صلى اللہ کی حقیقی محبت کا راز آپ کی کامل اتباع وپیروی میں مضمر ہے.

Monday, 25 April 2011

Itteba e Rasool s.a.w. - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)


Itteba e Rasool s.a.w.
اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے صرف زبانی محبت کا دعوى کرنا کا فی نہیں بلکہ آپ صلى اللہ کی حقیقی محبت کا راز آپ کی کامل اتباع وپیروی میں مضمر ہے.

Sunday, 24 April 2011

12 masail 20 Lakh Inaam - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)


12 masail 20 Lakh Inaam
باره مسائل كا بیس لاکھ انعام
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں جماعت اہل حدیثوں کو بارہ مسائل کا جواب دینے پر بریلویوں ودیوبندیوں کی طرف سے بیس لاکہ روپئے کا انعام رکھا گیا ہے ویڈیو مذکور میں اسی کا تفصیلى بیان ہے .

Thursday, 21 April 2011

Waliden Ke Huqooq (Cd/Dvd Quality)


Waliden Ke Huqooq
والدین کے حقوق
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں والدین کی عظمت ومنزلت کو بیان کرکے انکے ساتھ حسن سلوک وفرمانبرداری کرنے کی تاکید کی گئی ہے ساتھ ہی انکی نافرمانی سے ڈرایا گیا ہے.

Monday, 18 April 2011

Namaz Ki Haqeeqat (Cd/Dvd uality)

Namaz Ki Haqeeqat
نماز کی حقیقت
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں نماز کے لفظی ومعنوی مفہوم بیان کرنےکے ساتھ ساتھ اسکی اصل حقیقت سے لوگوں کو ررشناس کرایا گیا ہے.

Tuesday, 12 April 2011

Namaz e Muhammadi (Cd/Dvd Quality)

Namaz e Muhammadi
نماز محمدی
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"نماز اسی طرح پڑہو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکہا ہے"- ویڈیو مذکور میں نماز محمدی صلى اللہ علیہ وسلم کی کیفیت سے متعلق نہایت ہی اہم بیان موجود ہے ضرور دیکھیں.

Sunday, 13 March 2011

Television (T.V.) Ke Nuqsanat - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Television (T.V.) Ke Nuqsanat
ٹی وی کے نقصانات
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں سماج ومعاشرے میں پیدا ہونے والے ٹی وی کے نقصانات اور اسکے برے اثرات سے لوگوں کوآگاہ کیا گیا ہے.

Tuesday, 8 March 2011

Haqeeqat e Taqleed - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality0

Haqeeqat e Taqleed
حقیقتِ تقلید
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں تقلید کی آفت سے امت محمدیہ کو ڈرایا گیا ہے جو امت محمدیہ میں انتشار وافتراق کا اہم سبب ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے.

Friday, 4 March 2011

Anzar Shah Qasmi Ki Ghaliyon Ke Jawab Quran o Hadees ki Roshni Mein - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)

Anzar Shah Qasmi Ki Ghaliyon Ke Jawab Quran o Hadees ki Roshni Mein
انظر شاہ قاسمی کے گالیوں کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں انظرشاہ قاسمی کے گا لیوں کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے تعصب کی عینک ورداء کو ہٹاکر حقیقت کے آئینے میں اسکی ہرزہ سرائیوں کا جواب سنیں اور دیکھیں.