Showing posts with label Other Speakers. Show all posts
Showing posts with label Other Speakers. Show all posts

Thursday, 1 November 2012

Farz Namaz ke baad Nabi s.a.w. Ka Amal - فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل - Cd/Dvd Quality Video

Farz Namaz ke baad Nabi s.a.w. Ka Amal



فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل

مختصر بیان: فرض نماز کے بعد نمازیوں کے چاراحوال ہیں:
1-سلام کے بعد فوراً مسجد سے باہرنکل جانا
2-سلام کے بعد فوراً سنت پڑھنے لگنا
3-سلام کے بعد فوراً سرپرہاتھ رکھکریاقویّ یاقویّ کا ورد گیارہ بارلگانا
4-سلام کے بعد امام کے اجتماعی دعا مانگنے کا انتظارکرنا
لیکن کیا یہ اعمال سنت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں یا اسکے مخالف؟ ان سب سوالوں کا تشفی بخش جواب جاننے کیلئے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں
.


Monday, 22 October 2012

Haqeeqat e Waseela - حقیقتِ وسیلہ - Cd/Dvd Quality Video

Haqeeqat e Waseela







حقیقتِ وسیلہ










مختصر بیان: وسیلہ کا معنى ومفہوم کیا ہے؟ وسیلہ کی کتنی قسمیں ہیں؟ مشروع وغیرمشروع وسیلہ کیا ہیں؟ قرآن وحدیث میں وسیلہ کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟ کیا وسیلہ اختیار کرنا ضروری ہے؟ وسیلہ سے متعلق کیا شبہات ہیں؟ وسیلہ سے متعلق ضعیف وخودساختہ روایات وغیرہ کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کرنے کیلئے شیخ عطاء الرحمن سعیدی وشیخ عبدالہادی مدنی حفظہما اللہ کے سوال وجواب پرمشتمل اس ویڈیوکا ضرور مشاہدہ فرمائیں-


Friday, 31 August 2012

Jahannum Se Bacho! - جہنّم سے بچو - Cd/Dvd Quality Video

Jahannum Se Bacho!



جہنّم سے بچو




مختصر بیان: جہنم کیا ہے؟ جہنم کے کیا اوصاف ہیں؟ جہنم میں لیجانےٍ والے اعمال کیا ہیں؟جہنم کے مستحقین کون ہیں؟ جہنم سے کیسے بچا جائے؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کیلئے شيخ عطاء الرحمن سعيدى حفظه الله کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں.


Monday, 30 July 2012

Aao Kamyabi Ki Taraf - آؤ کامیابی کى طرف - Cd/Dvd Quality Video

Aao Kamyabi Ki Taraf

آؤ کامیابی کى طرف


مختصر بیان: زیرنظرویڈیومیں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں نماز کی اہمیت وفضیلت بیان کرکے اس پرمداومت ومحافظت کرنے کی تاکید کی ہے. اوراسکے اندرسستی ولا پرواہی برتنے سے منع فرمایا ہے. نہایت ہی مؤثرخطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.

Tuesday, 10 July 2012

Talaq Ke Ahkam wa Masail - طلاق کے احکام ومسائل - Cd/Dvd Quality Video

Talaq Ke Ahkam wa Masail



طلاق کے احکام ومسائل




مختصر بیان: ویڈیو مذکورمیں طلاق کے احکام ومسائل کو شریعت کی روشنی میں مختصرا بیان کیا گیا ہے.

Wednesday, 25 April 2012

Itteba e Rasool Allah s.a.w. - اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم - Cd/Dvd Quality

Itteba e Rasool Allah s.a.w.



اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم


Shaikh Abdul Majeed bn Abdul Wahhab Madni



مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے اتباع رسول کا حقیقی مفہوم’ اسکی اہمیت وفضیلت ’اسکے فوائد وغیرہ سے متعلق عام فہم اسلوب میں نہایت ہی مدلّل خطاب پیش فرمایا ہے .


Thursday, 12 April 2012

Islam Ki Tareekh - اسلام کی تاریخ - Cd/Dvd Quality Video

Islam Ki Tareekh

اسلام کی تاریخ
Abdul Haadi Abdul Khaliq Madni 

مختصر بیان: ویڈیو مذکورآدم علیہ السلام سے لیکر پیارے نبی محمد صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی تاریخ پرمشتمل ہے جسمیں خصوصی طور پرمکہ مکرمہ ’مدینہ منورہ اور مسجد اقصى کی تاریخ وتمدن کو نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے.


Friday, 6 April 2012

Karamat e Auliyah Kitab wa Sunnat Ki Roshni Mein - کرامت اولیاء كتاب وسنت کی روشنی میں - Cd/Dvd Quality

Karamat e Auliyah Kitab wa Sunnat Ki Roshni Mein
کرامت اولیاء كتاب وسنت کی روشنی میں
Abdul Haadi Abdul Khaliq Madni 
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں ولی کا حقیقی مفہوم بیان کرکے اسکی طرف سے ظاہر ہونے والى کرامت کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.


Tuesday, 3 April 2012

Qissa Ek Qedi Ka - قصہ ایک قیدی کا - Cd/Dvd Quality Video

Qissa Ek Qedi Ka
قصہ ایک قیدی کا
Abdul Haadi Abdul Khaliq Madni 
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں یوسف علیہ السلام کے جیل میں بند ہونے کا واقعہ ذکر کرکے اس سے حاصل ہونے والے اہم دروس کا تذکرہ کیا گیا ہے.


Thursday, 29 March 2012

Azmat e Ayatul Qursi - عظمت آیت الکرسی - Cd/Dvd Quality

Azmat e Ayatul Qursi
عظمت آیت الکرسی
Abdul Haadi Abdul Khaliq Madni 
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں آية الكرسی کی اہمیت وفضیلت کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے.


Thursday, 22 March 2012

Masjid Aur Musalman - مسجد اور مسلمان - Abdul Haadi Abdul Khaliq Madni - Cd/Dvd Quality Video


Masjid Aur Musalman
مسجد اور مسلمان
Abdul Haadi Abdul Khaliq Madni 
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں اسلام میں مساجد کی اہمیت وفضیلت بیان کرکےاسمیں عبادت وغیرہ کے سلسلے میں پائی جانے والی کوتاہی کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا ہے.


Sunday, 5 February 2012

Syam e Ramzan - صیامِ رمضان - Cd/Dvd Quality Video


Syam e Ramzan
صیامِ رمضان
Abdul Haadi Abdul Khaliq Madni 
مختصر بیان: زير نظر ویڈیو میں روزہ کی اہمیت وفضیلت اور اسکے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.


Monday, 30 January 2012

Aadab e Dua - آدابِ دعا - Cd/Dvd Quality Video


Aadab e Dua
آدابِ دعا
Abdul Haadi Abdul Razzaq Madni 
 
مختصر بیان: زير نظر ویڈیو میں دعا کی اہمیت وفضیلت اور اسکے آداب وشرائط کو تفصیلى طور پر بیان کیا گیا ہے.


Friday, 27 January 2012

Hidayat Ka Maalik Sirf Allah Hai - ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے - Cd/Dvd Quality Video


Hidayat Ka Maalik Sirf Allah Hai
ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے
مختصر بیان: زير نظر ویڈیومیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ہدایت وتوفیق صرف اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے اسلئے ہمیں صرف اسی سے ہدایت وتوفیق طلب کرنی چاہئے.