Showing posts with label Shafiq Ur Rahman. Show all posts
Showing posts with label Shafiq Ur Rahman. Show all posts

Wednesday, 21 December 2011

Mahe Rajab Aur Musalmano Ka Tarz e Amal - ماہِ رجب اور مسلمانوں کا طرزِعمل - - Cd.dvd Quality


Mahe Rajab Aur Musalmano Ka Tarz e Amal

ماہِ رجب اور مسلمانوں کا طرزِعمل
 
مختصر بیان: زیرنظرویڈیومیں فضیلة الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے ماہ رجب کی شرعى حرمت وفضیلت بیان کرکے اس ماہ میں کئے جانے والے غیرشرعی اعمال وافعال کی نہایت سختی سے تردید کی ہے بہت ہی مفید ویڈیوہے ضرورمشاہدہ کریں.

Friday, 19 August 2011

Tauheed Ko Hum Kaise Samjhe? - توحيد کو ہم کیسے سمجھیں؟ - Cd/Dvd Quality


Tauheed Ko Hum Kaise Samjhe?

توحيد کو ہم کیسے سمجھیں؟

مختصر بیان: تو حید انسانی بدن میں سر کی حیثیت رکھتا ہے اگرانسان کے جسم سے سرکو الگ کردیا جائے تو انسان کے بدن کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ہے اسی طرح توحید کے بغیر انسان کے سارے اعمال کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ,ویڈیو مذکورمیں اسی توحید سے متعلق استاذِ محترم الشیخ عبد المجید عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ بیان پیش کیا ہے ضرور دیکھیں.
.

Tuesday, 16 August 2011

Mahe Rabiul Awwal Aur Mojuda Musalman - Cd/Dvd Quality

Mahe Rabiul Awwal Aur Mojuda Musalman

ماہِ ربیع الأوَّل اور موجودہ مسلمان

مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے سنت کی اہمیت بیان کرکے بدعت کی خطرناکی سے آگاہ کیا ہے اور عید میلاد نبو ى -صلى اللہ علیہ وسلم -منانے والوں کی مزعومہ وباطل شبہات کا علمی رد پیش کیا ہے.
.

Monday, 15 August 2011

Hindustan Ki Azadi Mein Tehreek Wahabi Ki Qurbaniyan - ہندوستان کی آزادی میں تحریک وہابیت کی قربا نیاں - Cd/Dvd Quality

Hindustan Ki Azadi Mein  Tehreek Wahabi Ki Qurbaniyan

ہندوستان کی آزادی میں تحریک وہابیت کی قربا نیاں
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان:
جب گلستاں کو خوں کی ضرورت پڑی 
سب سے پہلے گردن ہماری کٹی
پھربھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن= یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
ویڈیو مذکور میں ہندوستان کی آزادی میں وہابی تحریک کی پیش کردہ عظیم قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے نہایت ہی تاریخی وعلمی بیان ہے جسکو مشہور خطیب ومؤرخ علامہ عبد الحمید رحمانی حفظہ اللہ نے مقامِ بارکس حیدرآباد میں, سن دوہزار سات عیسوی میں پیش کیا تھا ضرور دیکھیں اور موصوف کی صحت کیلئے دعائیں کریں..

Tuesday, 9 August 2011

Seerat Ummul Momineen Khadija r.a.- سیرت ام المومنین خدیجہ رضی اللہ عنہا - Cd/Dvd Quality

Seerat Ummul Momineen Khadija r.a.

سیرت ام المومنین خدیجہ رضی اللہ عنہا
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ام المومنین خدیجہ رضی اللہ عنہا کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Sunday, 7 August 2011

Seerat Imam Ibne Hijr Asqlani r.a. - سيرت امام ابن حجرعسقلانى رحمة الله عليه - Cd/Dvd Quality

Seerat Imam Ibne Hijr Asqlani r.a.

سيرت امام ابن حجرعسقلانى رحمة الله عليه
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں امام ابن حجر عسقلانی رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Friday, 5 August 2011

Seerat Imam Abu Dawood Sajtani r.a. - سيرت امام ابوداود سجتاني رحمة الله عليه - Cd/Dvd Quality

Seerat Imam Abu Dawood Sajtani r.a.

سيرت امام ابوداود سجتاني رحمة الله عليه
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں امام ابوداود سجستانی رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Hayat Imam Ahmad bin Hanbal r.a. - حياة امام احمد بن حنبل رحمة الله عليه - (Cd/Dvd Quality)


Hayat Imam Ahmad bin Hanbal r.a.

حياة امام احمد بن حنبل رحمة الله عليه
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی سیرت کوتفصیل سے پیش کیا گیاہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Sunday, 31 July 2011

Seerat e Imam Abu Dawood r.a. - سيرت امام ابوداود سجتاني رحمة الله عليه - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)


Seerat e Imam Abu Dawood r.a.

سيرت امام ابوداود سجتاني رحمة الله عليه
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں امام ابوداود سجستانی رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Friday, 29 July 2011

Seerat e Imam Muhammad bin Ismail Bukhari r.a. - سيرت امام محمد بن اسماعيل بخاري رحمة الله عليه - Shafiq ur Rehman 9Cd/Dvd Quality)


Seerat e Imam Muhammad bin Ismail Bukhari r.a.

سيرت امام محمد بن اسماعيل بخاري رحمة الله عليه
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں امام المحدثین محمد بن اسماعیل بخاری رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Thursday, 28 July 2011

Seerat e Imam Muslim r.a. - سيرت امام مسلم رحمة الله عليه - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

Seerat e Imam Muslim r.a.

سيرت امام مسلم رحمة الله عليه
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں امام مسلم رحمة اللہ علیہ کی سیرت کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Tuesday, 26 July 2011

Waseele Ki Sharaee Hesiyat - وسيلہ کی شرعی حیثیت - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

Waseele Ki Sharaee Hesiyat

وسيلہ کی شرعی حیثیت
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیرنظر ویڈیو میں وسیلہ کی تعریف , اسکی شرعی حیثیت, اور اس سے متعلق پائی جانے والی غلط تصوّر وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی عمدہ روشنی ڈالی گئی ہے.

Sunday, 24 July 2011

Hasan Aur Husain r.a. - حسن اورحسين رضي الله عنهما - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

Hasan Aur Husain r.a.

حسن اورحسين رضي الله عنهما
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں نواسہ رسول حسن وحسین رضی اللہ عنہما کی سیرت کے بارے میں تفصیلی معلوما ت پیش کیا گیا ہے. بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Thursday, 21 July 2011

Aulad Ki Tarbiyat - اولاد کی تربیت - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)


Aulad Ki Tarbiyat

اولاد کی تربیت
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں والدین پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تذکرہ کیا گیا ہے.

Wednesday, 20 July 2011

Musalman Bachcho Par Islami Huqooq - مسلمان بچوں پر اسلامی حقوق - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

Musalman Bachcho Par Islami Huqooq

مسلمان بچوں پر اسلامی حقوق
Shafiq ur Rehman
 
مختصر بیان: زیرنظر ویڈیو میں مسلمان بچوں کے تئیں چند اہم اسلامی حقوق بیان کئے گئے ہیں جنکا اہتمام کرنا ہروالدین کے لئے ضروری ہے.

Tuesday, 19 July 2011

Momeeno par Allah Ka Fazl wa Karam - Cd/Dvd Quality


Momeeno par Allah Ka Fazl wa Karam

مومنوں پر اللہ کا فضل وکرم
Shafiq ur Rehman
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں اللہ کی طرف سے مومنوں پر نازل کردہ بعض انعامات کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں سب سے اہم انعام رسولوں کی بعثت ہے جنکو جنت کی بشارت دینے والا اور جہنم سے ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے.

Monday, 13 June 2011

Ek Momeen mard Ka Kirdaar Apne Ghar Mein - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

 Ek Momeen mard Ka Kirdaar Apne Ghar Mein

ايك مومن مرد كا كردار اپنے گھرمیں
Shafiq ur Rehman

مختصر بیان: ایک مومن مرد کو اپنے گھر میں بیوی بچوں وغیرہ کے ساتھ کسطرح سے سلوک وبرتاؤ کرنا چاہئے.ویڈیو مذکور میں اسی سے متعلق تفصیلی معلومات پیش کی گئی ہے.

Sunday, 12 June 2011

Muslim Muashre Mein be-barkati Ke Asbab - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

  Muslim Muashre Mein be-barkati Ke Asbab

مسلم معاشرے میں بے برکتی کے اسباب
Shafiq ur Rehman

مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں مسلم معاشرے میں بے برکتی اور محرومی کے اسباب سے متعلق تفصیلی روشنی ڈال کر برکت کے حصولیابی کے ذرائع کو بیان کیا گیا ہے.

Thursday, 9 June 2011

Azab e Ilaahi Aur Uske Asbab - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

  Azab e Ilaahi Aur Uske Asbab

عذاب الہی اور اسکے اسباب
Shafiq ur Rehman

مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں عذاب الہی کے اسباب کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے عبرت حاصل کرکے گناہوں سے توبہ کریں اور اللہ کی طرف پلٹیں.

Monday, 6 June 2011

Haqiqi Haaji Kaun? - Shafiq ur Rehman (Cd/Dvd Quality)

 Haqiqi Haaji Kaun?

حقیقی حاجی کون؟
Shafiq ur Rehman

مختصر بیان: زير نظر ویڈیو میں حج کے آداب , حج کی حقیقت, اور صحیح معنوں میں اللہ کے نزدیک حاجی کہلانے کا مستحق کون ہے وغیرہ سے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے.