Showing posts with label Shaikh Abdul Wahhab Madni. Show all posts
Showing posts with label Shaikh Abdul Wahhab Madni. Show all posts

Friday, 8 March 2013

Taqwa Zaad e Raah - تقوی زادِ راہ - Cd/Dvd Quality Video

Taqwa Zaad e Raah




تقوی زادِ راہ
Shaikh Abdul Majeed Bin Abdul Wahhab Madni
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی –حفظہ اللہ – نے تقوی کا حقیقی مفہوم،تقوی کی اہمیت وفضیلت، ، متقی کی پہچان ، تقوی کے ثمرات ونتائج اور تقوی کے تقاضے وغیرہ سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی مؤثر وقیع خطاب فرمایا ہے۔
Download

Tuesday, 15 January 2013

Moajza Meraj-un-nabi s.a.w. Quran wa Hadees Ki Roshni Mein - معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں - Cd/Dvd Quality Video

Moajza Meraj-un-nabi s.a.w. Quran wa Hadees Ki Roshni Mein 
معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں
مختصر بیان: مشاہدین کرام! عام طورسے لوگ واقعہ اسراء ومعراج کے سلسلے میں افراط وتفریط کا شکارہیں اوراس سلسلے میں بہت ساری ضعیف وموضوع روایات اورباطل افسانے وقصص کا سہارا لے کرواقعہ اسراء ومعراج کی اصل حقیقت کو عوام سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے.ویڈیومذکورمیں فاضل خطیب شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی –حفظه الله -نے قرآن وسنت اورصحیح اسلامی تاریخ کی روشنی میں معجزہ معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اصل حقیقت کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.
Download

Tuesday, 26 June 2012

Eid e Miladunnabi s.a.w. Aur Chand Ghor e Talab Pehlu - عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم اور چند غورطلب پہلو - Cd/Dvd Quality Video

Eid e Miladunnabi s.a.w. Aur Chand Ghor e Talab Pehlu




عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم اور چند غورطلب پہلو

Shaikh Abdul Majeed Madani




مختصر بیان: محترم ناظرین! دین کسی کی سمجھ اور ذاتی رائے کا نام نہیں ’ بلکہ کتاب اللہ وسنت رسول کا نام ہے جسے صحابہ کرام نے اپنے حبیب صلى اللہ علیہ وسلم سے حاصل کرکے امت تک بلاکسی زیادتی وکمی کے پہنچایا ہے لہذا ہروہ کام جس پر کتاب وسنت کی مہر ثبت نہ ہو اور اسے دین سمجھ کر اپنایا جائے وہ دین سے خارج شمار ہوگا . عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم بھی اسی میں سے ایک ہے جسے لوگوں نے بغیرکسی شرعی دلیل کے اپنا لیا ہے ویڈیو میں مذکور میں فضیلة الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے اسی میلاد سے پردہ اٹھایا ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ پرچلنے کی تاکید فرمائی ہے.


Thursday, 14 June 2012

Jannat Ke Manazir Aur Uske Haqdar - جنت کے مناظر اور اسکے حقدار - Cd/Dvd Quality Video

 Jannat Ke Manazir Aur Uske Haqdar



جنت کے مناظر اور اسکے حقدار

Shaikh Abdul Wahhab Madni





مختصر بیان: زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبدالمجیدبن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے جنت کے مناظراور اسکے حقدار سے متعلق نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمائی ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا ہے:1-جنت کا معنى ومفہوم اور اسکا وجود2-جنت کے مختلف نام 3-جنت اور جنتیوں کے حالات وصفات4-جنت کے درجات ومراتب 4- جنت کے حقدار کون ؟ 5-جنت کے حصول کے شرائط وغیرہ. اس موضوع کا مشاہدہ نیکیوں کے حصول میں مہمیزکا کام کرے گا .

Monday, 11 June 2012

Muhabbat e Rasool s.a.w. Mafhoom, Fazilat, Zawabit Ke Taqaze - محبّت رسول صلى اللہ علیہ وسلم’ مفہوم’ فضیلت’ ضوابط’ تقاضے - Cd/Dvd Quality Video


 Muhabbat e Rasool s.a.w. Mafhoom, Fazilat, Zawabit Ke Taqaze


محبّت رسول صلى اللہ علیہ وسلم’ مفہوم’ فضیلت’ ضوابط’ تقاضے

Shaikh Abdul Wahhab Madni




مختصر بیان: محبت وعشق میں کیا فرق ہے ؟ کیا عشق کا لفظ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرنا درست ہے؟ محبت رسول کا حقیقی مفہوم ومعنی کیا ہے؟ محبت رسول کے مراتب کیا ہیں؟ محبت رسول کی علامتیں کیا ہیں؟ محبت رسول کے تقاضے کیا ہیں؟ محبت رسول کے فضائل و فوائد کیا ہیں؟ محبت رسول میں غلو کا معنى ومطلب اور اسکے نقصانات کیا ہیں؟ ویڈیو مذکور میں ان سب کے بارے میں شیخ عبدالمجید عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی مفیدو موثّر خطاب پیش کیا ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.


Tuesday, 5 June 2012

Sabr Ki Ahmiyat wa Zarurat - صبر کی اہمیـت وضرورت - Cd/DVd Quality Video

 Sabr Ki Ahmiyat wa Zarurat


صبر کی اہمیـت وضرورت
Shaikh Abdul Wahhab Madni




مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں شیخ عبد المجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں صبر کا معنى ومفہوم’صبر کی اہمیت وضرورت’ صبر کے فوائد وثمرات’صبر انبياء 'صبر صحابہ’ صبرتابعين 'صبر سلف وغيره پر روشنى ڈالی ہے نہایت ہی مفید ومؤثر خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.


Monday, 14 May 2012

Seerat Muavya r.a. - سیرت معاویہ رضی اللہ عنہ - Cd/Dvd Quality Video

 Seerat Muavya r.a.






سیرت معاویہ رضی اللہ عنہ
Shaikh Abdul Wahhab Madni,







مختصر بیان: زیرنظرویڈیو میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے صحابی رسول وکاتب وحی معاویہ رضی اللہ عنہ کی منقبت وفضیلت بیان کرکے انہیں طعن وتشنیع اور سب وشتم کا نشانہ بنانے والوں کی سختی سے ترید فرمائی ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.


Tuesday, 8 May 2012

Azmat e Sahaba r.a. Quran wa Sunnat Ki Roshni Mein - عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں - cd/dvd Quality Video


 Azmat e Sahaba r.a. Quran wa Sunnat Ki Roshni Mein





عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں

ShaikhTauseef ur Rehman Rashidi






مختصر بیان: صحابی کسے کہتے ہیں؟ صحابہ کی فضیلت ومنقبت کیا ہے؟ اہل سنت والجماعت کا صحابہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے؟ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کون ہیں. ویڈیو مذکور میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے انہی چیزوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائی ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضررومشاہدہ فرمائیں.


Wednesday, 25 April 2012

Itteba e Rasool Allah s.a.w. - اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم - Cd/Dvd Quality

Itteba e Rasool Allah s.a.w.



اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم


Shaikh Abdul Majeed bn Abdul Wahhab Madni



مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے اتباع رسول کا حقیقی مفہوم’ اسکی اہمیت وفضیلت ’اسکے فوائد وغیرہ سے متعلق عام فہم اسلوب میں نہایت ہی مدلّل خطاب پیش فرمایا ہے .


Wednesday, 18 April 2012

Hum Hajj Kese Kare? - ہم حج کیسے کریں؟ - Cd/Dvd Quality Video

Hum Hajj Kese Kare?


ہم حج کیسے کریں؟

Shaikh Abdul Wahhab Madni 


مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے حج وعمرہ کی فضیلت’ اسکے آداب وشروط ’اور طریقے کو نہایت ہی عمدہ اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا ہے حجاج ومعتمرین کیلئے اسکا مشاہدہ بے حد مفید ہے.