ائمہ اربعہ کی تعلیمات
Yasir Al Zibri
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ ,امام مالک,امام شافعی ,امام احمد ابن حنبل رحمہم اللہ کی تعلیمات کو پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تمام ائمہ حق پرتھے سبھوں نے قرآن وحدیث پرعمل کرنے کی سختی سے تاکید کی ہے اور اسکے مخالف بات کو دیوارپرمارنے یعنی اسے رد کرنے کا حکم دیا .لہذا کسی کیلئے جائز نہیں کہ حدیث کے ہوتے ہوئے ائمہ کی بات کواپنائے اورحدیث کو چھوڑدے یا اسکی غلط تأویل کرے. .
No comments:
Post a Comment