Thursday, 17 February 2011

Arbi Harf Aur Quran wa Hadees Ke Sikhne Ka Noorani Qaidah (Cd/dvd Quality)

Arbi Harf Aur Quran wa Hadees Ke Sikhne Ka Noorani Qaidah
عربی حروف اور قرآن وحدیث کے سیکھنے کا نورانی قاعدہ

مختصر بیان: قرآن پاک کو سیکھنے کیلئے اسکے بنیادی قواعد کا سیکھنا ضروری ہے اور یہ بہت ہی آسان ہے اسی چیزکو پیش نظر رکھتے ہوئے آپکی خدمت میں عربی حروف اور قرآن وحدیث کو صحیح طور سے سیکھنے کیلئے "نورانی قاعدے " کا یہ ویڈیو پیش کیا جارہا ہے جو چھوٹے , بڑے ,عجمی ,عربی سب کیلئے مفید ہے ضرور دیکھیں.

No comments:

Post a Comment