Saturday, 30 April 2011
Friday, 29 April 2011
Easy Quran Wa Hadees v3.31
Easy Quran Wa Hadees v3.31
اس سافٹ ویر میں آپکو ملیں گی درج ذیل کتب أحادیث مکمل عربی اور اردو یونیکوڈ میں
قرآن مجید
صحیح بخاری
صحیح بخاری
صحیح مسلم
سنن ابوداؤد
جامع الترمذی
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
شمائل ترمذی
مؤطا مالک
مشکوۃ
سنن دارمی
مسند احمد
اور اسی طرح قرآن مجید کا مکمل متن مختلف تراجم وتفاسیر سمیت اور سب سے بڑی خوبی یہ کہ
آپ یہ سب کچھ اپنے کمپیوٹر پر ورڈ یا ٹیکسٹ کی فائل میں کاپی کر سکتے ہیں
اور آپ مطلوبہ مواد کی ان پیج کی فائل بھی تیار کرسکتے ہیں
سافٹ ویر کی چند ایک تصاویر ملاحظہ فرمائیں
Set 1: Alternate Files
For Slow download speed above is divided into multiple packets. These are self-extractable files.
File size approximate 520MB Extract and run setup.exe
ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈکرنے سے پہلے نیچے دئے گئے تینوں سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں
Fitne Aur Musalmano Ki Zimmedaariyan - Dr. Wasiullah Abbas (Cd/Dvd Quality)
Dr. Wasiullah Abbas
A very scholarly lecture by fazilat ash shaykh Dr. Wasiullah Abbas hafezhullah, who is on of the Imam at Haram Makkah, on the topic of Torrments and the Muslims responsibilties. This lecture is a part of one day conference held at Jubail Dawah Center in the year 2002.
Izzat wa Zillat Allah Ke Haath Mein - Mp3 Bayaan
Izzat wa Zillat Allah Ke Haath Mein
Speakers: Fazl Ilahi Zaheer
Language : URDU
SIze: Total 14.3 MB
Syed Meraj Rabbani -MP3 Bayaan
فضیلۃ الشیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ
Syed Meraj Rabbani -MP3
Audio-آڈیوز
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as
For men of understanding - II (luminescent creatures, spider, camel) - English Documentary
All creatures in nature, including ourselves, are the living evidences of the Creator, Who designs the life on the earth at will, sustains the entire creation and holds absolute power and wisdom. In this documentary film, you will see the indisputable evidence of God’s marvelous creation: The "technology" in the luminescent animals, the design in the web of the spider and the miracle creation of the camel.
An Introduction to the Sciences of Hadith - English Books
An Introduction to the Sciences of Hadith
Author: Suhayb Hasan | Pages: 40 | Size: 1 MB
The Muslims in general believe that the Qur'an has been preserved intact and pure by Allah Himself. But what is often forgotten by many is that this preservation necessarily includes the Sunnah of the Prophet Muhammad (S), the practical example of the implementation of the Qur'an. Hadith is Sunnah in record. How the immense wealth of Hadith literature has been left to us by the Muhaddiths (scholars of Hadith) is an extremely wide, complex study. We publish this short treatise on "the science of Hadith" by the learned Suhaib Hasan with English readers in mind. It is part of our scheme to introduce various aspects of Islam to English readers. May Allah accept it as a good work.
Right click on Download Links and click-
"Save Target as" OR "Save Link as"
"Save Target as" OR "Save Link as"
Islam Dharm Ki Mahanta - Hindi Islamic Books
Thursday, 28 April 2011
Aansuvo Ki Kami - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)
آنسووں کی کمی - خطبہ جمعہ
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں رونے کی اہمیت اور اسکے اقسام کو ذکر کرکے یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کو کون سا رونا محبوب ہے اور کون سا رونا نا پسندیدہ ہے.
Tafseer Juz' Amma ~ Touched by An Angel (English Books)
Tafseer Juz' Amma ~ Touched by An Angel
The audio of the first Double-weekend-accredited-seminar given by Al-Maghrib Institute solely dedicated to the explanation of Part 30 of the Qur'an.
Right click on Download Links and click-
"Save Target as" OR "Save Link as"
"Save Target as" OR "Save Link as"
Imaan Ke Mul Aadhar (Hindi Islamic Books)
Oont Zabah Karne Ka Sahee Tariqa Kya Hai? (Online Books/Ahkam wa Masail)
اونٹ ذبح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ہفت روزہ اہلحدیث شمارہ نمبر 2
جلد نمبر 39 25 ذوالحجہ تا یکم محرم الحرام 1428 ھ 5 تا 11 جنوری 2008 ء
مولانا ابو محمد عبدالستارالحماد |
قرآن و حدیث کی روشنی میں اونٹ ذبح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ تفصیل سے بیان کریں ، ہمارے ہاں اس کے متعلق کچھ اختلاف پایا جاتا ہے ۔ ( قاری حبیب اللہ بسمل ۔ فیصل آباد )
اونٹ کو ذبح نہیں کیا جاتا بلکہ اسے نحر کیا جاتا ہے ، اس کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا اگلا بایاں پاؤں باندھ کر اسے تین ٹانگوں پر کھڑا کر دیا جائے پھر کوئی تیز دھار آلہ مثلا چھری ، چاقو ، نیزہ یا برچھی اس کی گردن میں ماری جائے ، جب خون بہنے کے بعد وہ ایک طرف گر جائے تو اس کی کھال اتار کر گوشت بنا لیا جائے ، چھری مارتے وقت ذبح کرنے کی دعا پڑھ لی جائے ۔ نحر کرنے کے بعد اس کی گردن پر دوبارہ چھری چلانے کی ضرورت نہیں ہے ،
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جس نے اونٹ کو ذبح کرنے کی غرض سے بٹھا رکھا تھا ، ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ” اس کا گھٹنا باندھ کر اسے کھڑا کرو ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی سنت ہے ۔ “ ( صحیح بخاری ، الحج : 1713 )
اس طرح حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اونٹ کی بائیں ٹانگ باندھ کر اسے نحر کرتے تھے اور وہ اپنی باقی ٹانگوں پر کھڑا ہوتا تھا ۔ ( ابوداؤد ، المناسک : 1767 )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق احادیث میں وضاحت ہے کہ آپ نے حجۃ الوداع کے موقع پر تریسٹھ اونٹ نحر کئے ۔ آپ ان کی گردنوں میں اپنے ہاتھ سے چھوٹا نیزہ مارتے تھے ۔ ( صحیح مسلم ، الحج : 1218 )
اس کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے :
” ہم نے تمہارے لئے اونٹوں کو اللہ کی نشانیاں بنا دیا ہے‘ ان میں تمہارے لئے خیر و برکت ہے‘ انہیں کھڑا کر کے ان پر اللہ کا نام لو پھر جب ان کے پہلو زمین پر لگ جائیں تو اسے کھاؤ ۔ ( الحج : 36 ) اس سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ اونٹ کو کھڑے کھڑے نحر کرنا چاہیے ۔ ( واللہ اعلم )
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق احادیث میں وضاحت ہے کہ آپ نے حجۃ الوداع کے موقع پر تریسٹھ اونٹ نحر کئے ۔ آپ ان کی گردنوں میں اپنے ہاتھ سے چھوٹا نیزہ مارتے تھے ۔ ( صحیح مسلم ، الحج : 1218 )
اس کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے :
” ہم نے تمہارے لئے اونٹوں کو اللہ کی نشانیاں بنا دیا ہے‘ ان میں تمہارے لئے خیر و برکت ہے‘ انہیں کھڑا کر کے ان پر اللہ کا نام لو پھر جب ان کے پہلو زمین پر لگ جائیں تو اسے کھاؤ ۔ ( الحج : 36 ) اس سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ اونٹ کو کھڑے کھڑے نحر کرنا چاہیے ۔ ( واللہ اعلم )
Wednesday, 27 April 2011
Altruism in nature - English Documentary
Jerusalem In The Quran (English Books)
Jerusalem In The Quran
Author: Imran Hosein | Pages: 142 | Size: 1 MB
Jerusalem in the Qur’an is a great book that thrilled and delighted me in a number of ways. I am surprised that such a meticulously documented book had to wait for such a long time before seeing the light. It is now more than half a century since the Zionists began their appalling oppression and ethnic cleansing of the Palestinian people whose only offense is that they happened to live in a country considered by the Jews to be their promised Holy Land.
Right click on Download Links and click-
"Save Target as" OR "Save Link as"
"Save Target as" OR "Save Link as"
Namaz Noor Hai (Online Books)
نماز نور ہے
ہفت روزہ اہلحدیث شمارہ نمبر 1
جلد نمبر 39 24 ذوالحجہ 1428 ھ 4 جنوری 2008 ء
تبصرہ کتب (ہفت روزہ اہلحدیث) | تبصرہ کتب |
الصلوٰۃ ة نور
نام کتاب : الصلوٰۃ نور ( نماز نور ہے )
مولف : جناب عبدالرحمن عزیز الٰہ آبادی
ناشر : ادارہ امر بالمعروف حسین خانوالہ 8 پتوکی قصور
صفحات : 32
ملنے کا پتہ : شکیل ٹریڈرز گلی نمبر 1 کراچی ( 2) فاروق کریانہ سٹور حسین خانوالہ 8 ۔ ( 3 ) ادارہ امر بالمعروف حسین خانوالہ ( 4 ) جامع مدنیہ جی ٹی روڈ پتوکی ضلع قصور PC55300
مولف : جناب عبدالرحمن عزیز الٰہ آبادی
ناشر : ادارہ امر بالمعروف حسین خانوالہ 8 پتوکی قصور
صفحات : 32
ملنے کا پتہ : شکیل ٹریڈرز گلی نمبر 1 کراچی ( 2) فاروق کریانہ سٹور حسین خانوالہ 8 ۔ ( 3 ) ادارہ امر بالمعروف حسین خانوالہ ( 4 ) جامع مدنیہ جی ٹی روڈ پتوکی ضلع قصور PC55300
اسلام کے ارکان میں سے نماز ایک بہت ہی اہم رکن ہے جس کی اہمیت میں صرف اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ اس کے بغیر آدمی مسلم کہلانے کا حقدار نہیں اور روز قیامت بھی تمام اعمال کی مصلحت کا دارومدار نماز کی مصلحت پر ہو گا ۔ محترم عبدالرحمن عزیز الہ آبادی حفظہ اللہ نے اسی عنوان پر یہ مختصر سی کتاب تصنیف کی ہے جس کا عنوان ایک صحیح حدیث کا ٹکڑا ہے جس سے نماز کی اہمیت واضح ہے ۔ اور نماز صرف نور ہی نہیں بلکہ جنت کی کنجی ، آنکھوں کی ٹھنڈک ، قلبی سکون اور جسمانی و روحانی شفا بھی ہے ۔ اور ہر قسم کے مصائب و آلام سے نجات کا بہترین حل اور ذریعہ بھی ہے ۔
محترم فاضل نے اس کتاب میں نماز کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی اور تارک نماز کو وعید سے آگاہ کیا ۔ جن کو صحیح احادیث سے تائید حاصل ہے ، قرآن و حدیث کی تزئین کے ساتھ ساتھ بعض جمہور مفسرین کے اقوال بھی نقل کےے ہیں اور اقامت الصلوٰۃ کے معنیٰ کے ساتھ ساتھ آخر میں عمدہ اور نہایت مختصر طریقہ نماز پر روشنی بھی ڈالی ہے ۔ نماز کے موضوع پر جہاں دوسری ضخیم کتب کی ضرورت ہو وہاں اس کی بھی کمی محسوس کی جا سکتی ہے جو کہ مفید اور عمدہ راہنماء کی حیثیت کی حامل ہے ۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف عبدالرحمن عزیز الہٰ آبادی کی یہ کاوش قبول فرمائے اور مزید دین حنیف کی خدمت کرنے کی توفیق دے ۔ ( آمین )
Kya Aap is Maha Purush Ko Jante Hai? Hindi Islamic Books
Hum Namaz Kaise Behtar Banaye? (Urdu Books)
Tuesday, 26 April 2011
Isaal e Sawab - Jalaluddin Qasmi (Cd/Dvd Quality)
ایصال ثواب
Jalaluddin Qasmi
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے صرف زبانی محبت کا دعوى کرنا کا فی نہیں بلکہ آپ صلى اللہ کی حقیقی محبت کا راز آپ کی کامل اتباع وپیروی میں مضمر ہے.
Subscribe to:
Posts (Atom)