Showing posts with label Software. Show all posts
Showing posts with label Software. Show all posts

Wednesday, 2 November 2011

Bulughul Maram Urdu (First Time in Searchable Software)

 Bulughul Maram
Urdu, Arabic Search Software Version 6.3.1.1 (updated)
Size: 33 MB

Userid abutalha
Password islam

Download

Monday, 2 May 2011

Bukhari, Muslim, Malik, and Dawud Hadith Collection

Bukhari, Muslim, Malik, and Dawud Hadith Collection



Sahih Al-Bukhari covers almost all aspects of life in providing proper guidance from the messenger of Allah. Translated into English in a very easy & simple language, so that all readers can understand it without difficulty. All Muslim Scholars agree that Sahih Al-Bukhari is the most authentic book after the Qur'an. The Summarized Bukhari is condensed into 1000 pages by selecting a few ahadith from the original 9-Volume which has about 4000 pages. This book contains about 2220 Ahadith.

Friday, 29 April 2011

Easy Quran Wa Hadees v3.31

Easy Quran Wa Hadees v3.31

اس سافٹ ویر میں آپکو ملیں گی درج ذیل کتب أحادیث مکمل عربی اور اردو یونیکوڈ میں

  قرآن مجید
صحیح بخاری
صحیح مسلم
سنن  ابوداؤد
جامع الترمذی
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
شمائل ترمذی
مؤطا مالک
مشکوۃ
سنن دارمی
مسند احمد


اور اسی طرح قرآن مجید کا مکمل متن مختلف تراجم وتفاسیر سمیت اور سب سے بڑی خوبی یہ کہ
آپ یہ سب کچھ اپنے کمپیوٹر پر ورڈ یا ٹیکسٹ کی فائل میں کاپی کر سکتے ہیں
اور آپ مطلوبہ مواد کی ان پیج کی فائل بھی تیار کرسکتے ہیں
سافٹ ویر کی چند ایک تصاویر ملاحظہ فرمائیں



Set 1: Alternate Files
For Slow download speed above is divided into multiple packets. These are self-extractable files.
File size approximate 520MB Extract and run setup.exe


ایزی قرآن و حدیث سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈکرنے سے پہلے نیچے دئے گئے تینوں سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں

Tuesday, 12 April 2011

KAALA JADOO (Software)

KAALA JADOO (Software)

کالے جادو اور سفلی عمل کیا ہے؟ شیطانی عمل کے لئے کتنی پستی میں گرنا پڑتا ہے؟ منترتنتر کی اسرار دنیا پر خصوصی رپورٹ 


Monday, 21 March 2011

Sahih Bukhari Urdu, Arabic Search Software (Hadith)



Release on 14th March 2011

Sahih Bukhari
Urdu, Arabic Search Software

Userid abutalha
Password islam

Download

محترم قارئین کرام :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ : آپ کی خدمت میں صحیح بخاری اردو سرچ انجن ورژن 1.1 متعارف کروا رہے ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود اس پروگرام سے آپ کس طرح فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس کے لیے آپ مندرجہ ذیل ہدایت ضرور پڑھیں تاکہ اس سسٹم کو سمجھ لیں اور بھرپور طریقہ سے فائدہ اُٹھا سکیں۔ اس سرچ انجن کا مقصد کم سے کم وقت میں اپنی مطلوبہ حدیث مبارکہ تک پہنچنا ہے۔

اس سرچ انجن میں ہم نے کلک بیس سسٹم متعارف کروایا ہے، کہ آپ صرف کلک کرنے پر (صرف چند کلک پر یعنی صرف 3کلک میں) اپنی مطلوبہ حدیث مبارکہ تک پہنچیں گے۔ حدیث مبارکہ کا کوئی ایک لفظ آپ کے ذہن میں ہو ، کہ یہ لفظ ایک حدیث میں آیا ہے، یا میں دیکھنا چاہتا /چاہتی ہوں کہ مکمل حدیث مبارک کس طرح سے ہے، اور حدیث میں یہ یہ لفظ آئے ہیں تو آپ مختلف الفاظ پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ حدیث تک پہنچیں گے۔
سرچ کے متعلق درج ذیل ہدایات نوٹ کرلیں۔
۱۔ سب سے پہلے آپ ویب سائٹ کو بہترین انداز میں دیکھنے کے لیے اس پر موجود اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کیجئے اور انہیں اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کیجئے۔
۲۔ پھر حروف تہجی کے لحاظ سے اپنے مطلوبہ لفظ کے پہلے حروف تہجی پر کلک کریں گے۔
۳۔ اس کے بعد اس حروف تہجی سے شروع ہونے والے تمام وہ الفاظ جو حدیث میں آئے ہیں ان الفاظ کی فہرست سامنے دیکھیں گے، اور اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کر کے اس پر کلک کریں گے۔
۔ پھر آپ کے سامنے وہ تمام احادیث کے حصے ظاہر ہوں گے جن میں آپ کا مطلوبہ لفظ آیا ہے، اگر حدیث میں ایک سے زیادہ مرتبہ وہ لفظ آیا ہے ، پھر بھی آپ دیکھیں گے کہ ایک ہی حدیث میں وہ لفظ کس کس طرح سے آیا ہے۔ اس پروگرام میں یہ سہولت موجود ہے کہ آپ صحیح بخاری کی کسی بھی کتاب ، کتاب صلوة، کتاب الاذان ، وغیرہ سے حدیث دیکھنا چاہیں تو آپ کتاب کی ترتیب کے لحاظ سے دیکھ سکتے ہیں، اسی طرح باب کے لحاظ سے حدیث نمبر کے لحاظ سے بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
۵۔ بہت کامن الفاظ اس سرچ میں شامل نہیں ہوں گے، مثلا، تھا، تھے ، تھی، اس، اور، وہ ، جو ، میں ، نے، کا، کے ،کی ، لیے ۔
۶۔ یہ سرچ حدیث مبارکہ کے متن پر ہے، سند پر نہیں ہے، یعنی راویوں کے نام جو سند میں ہیں وہ سرچنگ میں شامل نہیں ہوں گے ، البتہ اگر راویوں کے نام حدیث کے متن میں آئے ہیں تو وہ شامل ہوں گے۔
یہ سسٹم ایک لفظ سرچ ، دو لفظ سرچ ، تین لفظ سرچ پرکام کرے گا، فی الحال یہ سسٹم ایک لفظ سرچ پر ہے۔
ایک لفظ سرچ سسٹم کیا ہے؟

اردو میں بعض الفاظ جب یونی کوڈ میں لکھے جاتے ہیں تو دو الفاظ کا مجموعہ بنتے ہیں، مثلا تکبیر تحریمہ اگر ہم اس کو یونی کوڈ میں ایک لفظ کے طور پر لکھیں گے تو لفظ صحیح نہیں لکھا جائے گا۔ اس لیے یہ دو الفاظ کا مجموعہ بنے گا۔ یعنی “تکبیر” اور “تحریمہ” ایک لفظ سرچ سسٹم میں آپ لفظ کے پہلے حصہ پر جائیں گے یعنی “تکبیر” پر اور تکبیر سے شروع ہونے والے تمام احادیث جن میں تکبیر تحریمہ بھی شامل ہو گا ، اس تک پہنچیں گے، یا آپ لفظ کے دوسرے حصہ ”تحریمہ” پر جائیں گے اور “تحریمہ” سے متعلق تمام احادیث سامنے آ جائیں گی جن میں تکبیر تحریمہ بھی شامل ہو گا۔
چونکہ حدیث مبارکہ کے ایک ایک لفظ پر کلک بیس سرچنگ بنائی جا رہی ہے ، اس لیے فی الحال اس میں صحیح بخاری کے یہ حصہ شامل ہیں ، آپ کی سرچنگ ان حصوں پر ہوگی، کتاب الصلوہ،مواقیت الصلوة، کتاب الاذان، صفة الصلوة۔یعنی نماز کے متعلق آنے والی کتابوں کو شامل کر لیا گیا ہے۔
اگر آپ کو کوئی ایسا لفظ جو حدیث مبارک کی ان کتابوں ( کتاب الصلوہ،مواقیت الصلوة، کتاب الاذان، صفة الصلوة) میں آیا ہے اور وہ کامن لفظ یعنی ، تھا، تھے، تھی، کا، کے، وغیرہ نہیں ہے اور آپ کو اس سسٹم سے وہ نہیں مل رہا تو آپ ہمیں اس کی اطلاع کیجئے۔ جزاک اللہ خیراء

 

Tuesday, 1 March 2011

Bukhari, Muslim, Malik, and Dawud Hadith Collection (English)

Download
Bukhari, Muslim, Malik, and Dawud Hadith Collection :: size: 7.4 MB

Description

This software is a collection of over 18,000 hadith from:
  • Complete Sahih Bukhari
  • Complete Sahih Muslim
  • Complete Malik's Muwatta
  • Partial Abu Dawud
It features full text search, bookmarks, and easy to use navigation. Now you can search for a topic and cross-reference between all four collections!