علاج کے مسائل اور انکا حل
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں علاج کے نئے نئے مسائل مثلاً آرگن ٹراسپلاٹیشن’ اعضاء کی نقل اور اسکی پیوند کاری’ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے مسائل’ فیملی پلاننگ ’ کنڈوم کا استعمال’ ذہنی طورپر حِس کا مرجانا’ حرکتِ قلب وغیرہ جیسے اہم مسائل کو سوال وجواب کی شکل میں پیش کیا گیا ہے ’نیز جادو ’کہانت اورشعبدہ بازی کے ذریعہ علاج کروانے سے متعلق اسلامی موقف کو بیان کیا گیا ہے. مقرّر:حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ.
.
No comments:
Post a Comment