ماہنامہ محدث لاہور
شمارنمبر:19 ۔۔۔۔ جلدنمبر2 ۔۔۔۔ شمارہ نمبر8 ۔۔۔۔ اگست1972 ء ۔۔۔۔رجب المرجب1392 ھ
فہرست مضامین
دیارِ غیر میں مُلکی سالمیّت اور ملّی عافیّت کی تلاش
جائزے
اسلامی معاشرہ میں مساجد کی اہمیت
دینی مدارس کی اصلاح!
ارزاں بشر کا خون ہے گراں ہے اناج آج
ڈاکٹر عبد الوہاب عزام بے کلامِ اقبال کا عربی ترجمان
تعارف و تبصرۂ کتب
کشف الستر عما ورد فی السفر الی القبر
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
ماہنامہ محدث کا اجمالی تعارف
مدیر اعلیٰ: حافظ عبدالرحمٰن مدنی مدیر:ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
ماہنامہ محدث كى ابتدا انڈيا سے نكلنے والے ايك رسالے كى ہى ارتقائى شكل ہے -جامعہ رحمانيہ دہلى سے نكلنے والا ايك رسالہ جس كا نام محدث ہى تها اسى كو پروان چڑهاتے ہوئے تقسيم ہند كے بعد دوباره ماہنامہ محدث كے ہی نام سے پاكستان ميں عظیم اسکالر حافظ عبدالرحمنٰ مدنی نے اس كا اجراء كيا اور 1970سے لے كر اب تك كامرانى وكاميابى سے شائع ہو رہا ہے -محدث كى علمى پہچان كے حوالے سے اتنا ہى كافى ہے كہ ماہنامہ محدث ہر صاحب علم وفضل كى ضرورت بن چكا ہے كيونكہ اس كے مضامین جديد فكر کے حامل اور ملحدانہ افكار كے ليے تلوار بے نيام كى حيثيت ركهتے ہيں-
اجرائے محدث کے مقاصد
عناد اور تعصب سے بالا تر ہوكر اسلام كى ابدى تعليمات كو فروغ دينا دين اسلام پر غير مذاہب كے حملوں كا دفاع كرنا
قوانين ومسائل اسلاميہ كو نرم كر كے اسلامى روح كو كمزور كرنے والے عناصر كى بيخ كنى كرنا
علوم جديده سے بہره ور كر كے انسانى افكار كو ارتقا ء تك لے جانا اتباع كتاب وسنت كى طرف والہانہ دعوت دينا
وحدت امت كو قائم ركهتے ہوئے سلف صالحين كے متفقہ فہم كا پرچار كرنا
اور
صحابہ، تابعين، محدثین اور تمام آئمہ كرام سے محبت كے جذبات كو پروان چڑهانا اس علمى وفكرى مجلے كا شعار ہے
يقينى طور پر ماہنامہ محدث علمى، تحقیقی،معلوماتى اور انتہائى شائستہ زبان ركهنے والے مضامين كا ايك حسین امتزاج ہے
No comments:
Post a Comment